کابل میں صدارتی محل پر راکٹ حملہ؛ طالبان کا بڑا بیان آگیا
طالبان نےنمازعید کےدوران افغان صدارتی محل پر ہونے والے راکٹ حملوں سے اظہار لاتعلقی کر دیا۔ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہےکہ صدارتی محل کےقریب راکٹ حملوں میں ہمارا ہاتھ نہیں ہم مسئلےکاسیاسی حل چاہتےہیں۔ سہیل شاہین نے کہا کہ افغان فورسز کے اہلکار ہمارے ساتھ شامل ہوئے ہیں جب کہ افغان مذاکرات … Read more