افغانستان کی تازہ ترین صورتحال: طالبان نے اتنی تیزی سے آدھے ملک پر کیسے قبضہ کر لیا؟

افغانستان میں تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے طالبان جنگجوؤں نے گذشتہ دو ماہ میں جتنے علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے اتنا وہ سنہ 2001 میں اقتدار سے علیحدہ کیے جانے کے بعد سے کبھی نہیں کر سکے تھے۔ گذشتہ 20 برس میں افغانستان کے کن علاقوں پر کس کا قبضہ ہے اس کا … Read more

طالبان نے مزید پیش قدمی کی تو فضائی حملے جاری رکھیں گے

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ ایف میکنزی نے خبردار کیا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میںطالبان کے خلاف فضائی حملے کر سکتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھایف میکنزی نے کہا ہے کہ طالبان کے حملوں اور پیش … Read more

برطانیہ نے غیر ملکی کرپٹ افراد اور ان کے سہولت کاروں پر پابندیاں لگانا شروع کردیں

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کے لیے برطانیہ نے 5 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندیوں کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق اکواٹوریل گنیا، زمبابوے، وینزویلا اور عراق سے ہے۔ برطانیہ کی جانب سے جن 5 افراد پر پابندیاں عائد کی گئی … Read more

ایئرفورس تباہ حال اور ہتھیار ناپید ہیں، امریکہ فوری مدد کرے: افغانستان

افغانستان میں ارکان پارلیمان نے طالبان کے بڑھتے حملوں کے دوران ملک کی ایئرفورس کی خراب حالت سے خبردار کیا ہے اور امریکہ سے کہا ہے کہ مکمل انخلا سے قبل اس حوالے سے مدد کی جائے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی کانگریس سے ورچول میٹنگ کے دوران افغان پارلیمنٹ کے … Read more

کابل میں صدارتی محل پر راکٹ حملہ؛ طالبان کا بڑا بیان آگیا

طالبان نےنمازعید کےدوران افغان صدارتی محل پر ہونے والے راکٹ حملوں سے اظہار لاتعلقی کر ‏دیا۔ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہےکہ صدارتی محل کےقریب راکٹ حملوں میں ہمارا ہاتھ ‏نہیں ہم مسئلےکاسیاسی حل چاہتےہیں۔ سہیل شاہین نے کہا کہ افغان فورسز کے اہلکار ہمارے ساتھ شامل ہوئے ہیں جب کہ افغان مذاکرات … Read more

مودی سرکار مخالفین کو کیسے گرفتار کرتی تھی؟ برطانوی اخبار نے بھانڈا پھوڑ دیا

مودی سرکار نے بھی مخالفین کیخلاف اسرائیلی ہیکنگ سافٹ ویئر استعمال کیا،برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف سامنے آئے ہیں۔ مودی سرکار نے بھی مخالفین کیخلاف اسرائیلی ہیکنگ سافٹ ویئر استعمال کیا،برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف سامنے آئے ہیں۔ برطانوی اخبار گارڈین نے تہلکہ خیز انکشاف کیا کہ اسرائیلی ہیکنگ … Read more