اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت

پاکستان کے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتولہ نور مقدم کے والدین اور قاتل کے والد کے بیانات بھی قلم بند کرلیے ہیں اور پولیس کو قاتل ظاہر کے ذہنی مریض ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ملزم ظاہر کو کل عدالت … Read more