پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی۔
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازمی پڑھایا جائے گا۔
پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی،
نوٹیفکیشن کے مطابق ناظرہ قرآن تعلیم کے 50 نمبر ہوں گے pic.twitter.com/nnrX89jjft
— Karachi_Times (@Karachi_Times) July 30, 2021
جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائے گی جبکہ کلاس ششم سے بارہویں تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔
پنجاب کے اسکولوں میں پہلی تا بارہویں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار
— Trends Pakistan (@TrendsPaak) July 30, 2021
لاہور،پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ناظرہ قرآن کا نصاب بھی بتا دیا ،نوٹیفکیشن جاری
— HUM News اردو (@humnews_urdu) July 30, 2021
#BreakingNews
پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دیلاہور،پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ناظرہ قرآن کا نصاب بھی بتا دیا ،نوٹیفکیشن جاری @PITB_Official @GovtofPunjabPK @PTIofficial #PunjabTextBoard pic.twitter.com/0bLrTE9bPS
— Waqtnews (@Waqtnewstv) July 30, 2021
خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے اس سے قبل اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم لازمی قرار دی تھی۔