Skip to content
ThebetterPakistan
Menu
  • Home
  • Business
  • Pakistan
  • International
  • About Us
  • Contact Us
Menu

پنجاب کے اسکولوں میں پہلی تا بارہویں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

Posted on July 30, 2021
Share

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن  پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی۔

حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازمی پڑھایا جائے گا۔

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی،

نوٹیفکیشن کے مطابق ناظرہ قرآن تعلیم کے 50 نمبر ہوں گے pic.twitter.com/nnrX89jjft

— Karachi_Times (@Karachi_Times) July 30, 2021

جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک ناظرہ کی تعلیم دی جائے گی جبکہ کلاس ششم سے بارہویں تک قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔

پنجاب کے اسکولوں میں پہلی تا بارہویں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

— Trends Pakistan (@TrendsPaak) July 30, 2021

لاہور،پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ناظرہ قرآن کا نصاب بھی بتا دیا ،نوٹیفکیشن جاری

— HUM News اردو (@humnews_urdu) July 30, 2021

#BreakingNews
پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی

لاہور،پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے ناظرہ قرآن کا نصاب بھی بتا دیا ،نوٹیفکیشن جاری @PITB_Official @GovtofPunjabPK @PTIofficial #PunjabTextBoard pic.twitter.com/0bLrTE9bPS

— Waqt News (@Waqtnewstv) July 30, 2021

خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے اس سے قبل اسکولوں میں پہلی سے پانچویں جماعت تک قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم لازمی قرار دی تھی۔

Related

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلاش

موضوعات

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
©2023 ThebetterPakistan | Design: Newspaperly WordPress Theme

Contact Us - About Us - Terms and Conditions - Privacy Policy