جب شاہد آفریدی نے آتے ہی چھکے لگائے تو سٹیڈیم کیسے گونج اُٹھا؟ ویڈیو دیکھیں

کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے میچ میں راولاکوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 195 رنز کا ہدف دیا۔ راولاکوٹ کے کپتان اور سب کے چہیتے سٹار شاہد آفریدی جب بیٹنگ کرنے آئے تو انہوں نے آتے ہی دو بال پر دو چھکے اور پھرایک چوکا لگایا۔ آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے … Read more

تمام صوبوں اور وفاق کا تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق

کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے باوجود تمام صوبوں اور وفاق نے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں  تمام صوبوں نے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کیا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا … Read more

نومنتخب وزیراعظم آزادکشمیر عبدالقیوم نیازی کون ہیں؟ کیا واقعی نیازی قبیلے سے ہیں؟

آزاد کشمیر سے منتخب ایم ایل اے سردار عبدالقیوم نیازی آج وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہوچکے ہیں۔سردار عبدالقیوم نیازی کو 33 ووٹ ملے جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوار لطیف اکبر کو 14 ووٹ ملے۔ جب انہیں وزارت اعظمیٰ کیلئے نامزد کرنے کی خبریں ٹی وی پر چلی تو سوال یہ اٹھایا گیا … Read more

کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر اب یہ کام نہیں ہو سکے گا

کورونا کے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر  اندرون ملک فضائی سفر  پر  آج سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کے مطابق کم سے کم ایک ڈوز لگوانے والے مسافر ہی ہوائی جہاز  پر سفر کر سکتے ہیں۔ لگائی گئی پابندی … Read more

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا۔ محمد رضوان ایک سال میں بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف اننگز میں 43واں رنز لے کر محمد رضوان نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ ان سے قبل یہ … Read more

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ 26 جولائی کے اعدادو شمار کے مطابق دنیا میں 27 ممالک میں پیٹرول کی قیمت پاکستان … Read more

پٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچے جانے کا امکان

ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے نتیجے میں پٹرول  مزید مہنگا ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے ، جس کے تحت پٹرول ایک روپے 71 پیسے … Read more

تصاویر:نئی ہونڈا سٹی کی قیمت اور اس میں نیا کیا ہے؟

ہونڈا پاکستان نے 12 سال کے طویل انتظار کے بعد اپنی مشہور گاڑی سٹی کی چھٹی جنریشن جمعرات کو ایک ورچوئل تقریب میں متعارف کروا دی۔ سٹی کی پانچویں جنریشن 2009 میں متعارف ہوئی تھی۔ بعد میں آنے والے کئی سالوں میں اس کے متعدد فیس لفٹس آئے لیکن کوئی بڑی تبدیلی دیکھنے کو نہیں … Read more

پنجاب کے اسکولوں میں پہلی تا بارہویں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن  پاک کی تعلیم لازمی قرار دے دی۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرآن پاک بطور مضمون پہلی تا بارہویں جماعت تک لازمی پڑھایا جائے گا۔ پنجاب حکومت نے اسکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی، نوٹیفکیشن کے مطابق ناظرہ قرآن … Read more

پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی: بلوم برگ

عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی جس میں ستمبر کے لیے ایل این جی کے سودے 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں طے ہوئے ہیں۔ پاکستان نے اسپاٹ خریداری کے تحت ستمبر کے لیے ایل این جی کے مہنگے … Read more