اداکارہ ہانیہ عامر کس سے شادی کرنا چاہیں گی؟

اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ کس سے شادی کرسکتی ہیں ۔ ہانیہ عامر کے وائرل ہونے والے ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہیں ایک سوال کے ساتھ تین اداکاروں علی رحمان خان، شہریار منور اور اذان سمیع … Read more

نور مقدم قتل کیس میں ملزم کے والدین اور گھریلو ملازمین گرفتار

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں مدعی شوکت مقدم کے تفصیلی بیان کے بعد ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے والدین اور گھریلو ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزم کے والد ذاکر جعفر، والدہ … Read more

پاکستان کا بھارت کے خلاف انتہائی سخت اقدام

پاکستان نے بھارت کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے پیگاس اسپائی وئیر سے جاسوسی کو پاکستان کی سالمیت پر حملہ قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں وزیراعظم کے مشیر نے کہاکہ پاکستان بھارت کے خلاف … Read more

عید پر قربانی کی مخالفت اور پروپیگنڈا کے پیچھے کون ہے؟

کچھ روز قبل غریدہ فاروقی نے ایک ٹویٹ کیا جس میں اس نے لکھا کہ اگر ہو سکے تو کسی جانور کی زندگی بچالیں۔اپنی زندگی میں اس واقعہ (سنت ابراہیمی)اور خدا کے پیغام کے پیچھے فلسفہ کو اپنا لیں۔یہ دن گوشت کھانے کیلئے مختص نہیں ہے۔ جانوروں سے محبت کریں، انہیں زندہ رہنے دیں۔ اسکے … Read more

پاک ویسٹ انڈیز کرکٹ سیریز ری شیڈول ہونے کا امکان

پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز  کے شیڈول میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں اگر میچز کے شیڈول میں تبدیلی ضروری ہوئی تو پاکستان کرکٹ بورڈ سے اس حوالے سے بات کی … Read more

آزادکشمیر گیلپ سروے کے نتائج، سب سے مقبول جماعت کونسی؟

آزادکشمیر کا انتخابی دنگل، پی ٹی آئی سب سے آگے، عمران خان سب سے مقبول لیڈر تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے 25 جولائی کو ہونیوالے انتخابات سے متعلق گیلپ پاکستان نے سروے رپورٹ جاری کردی۔ گیلپ سروے کے مطابق 44 فیصد عوام پی ٹی آئی کے حامی ہیں۔ 12 فیصد ن لیگ کے جبکہ پیپلزپارٹی کے … Read more

برطانیہ نے غیر ملکی کرپٹ افراد اور ان کے سہولت کاروں پر پابندیاں لگانا شروع کردیں

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر بدعنوانی روکنے کے لیے برطانیہ نے 5 افراد پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پابندیوں کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق اکواٹوریل گنیا، زمبابوے، وینزویلا اور عراق سے ہے۔ برطانیہ کی جانب سے جن 5 افراد پر پابندیاں عائد کی گئی … Read more

انور مقصود نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین قرار دے دیا

 ملک کے معروف مصنف، مزاح نگار، ادیب، شاعر اور دانشور انور مقصود  نے اسد عمر کو بہترین اداکار اور شیخ رشید کو بہترین کامیڈین  قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے میزبان وسیم بادامی نے گزشتہ روز اپنے پروگرام ’’الیون آور‘‘ کی چند مختصر جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ وسیم بادامی کے شو … Read more

ایئرفورس تباہ حال اور ہتھیار ناپید ہیں، امریکہ فوری مدد کرے: افغانستان

افغانستان میں ارکان پارلیمان نے طالبان کے بڑھتے حملوں کے دوران ملک کی ایئرفورس کی خراب حالت سے خبردار کیا ہے اور امریکہ سے کہا ہے کہ مکمل انخلا سے قبل اس حوالے سے مدد کی جائے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی کانگریس سے ورچول میٹنگ کے دوران افغان پارلیمنٹ کے … Read more

عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے سعودی حکومت کا اہم اعلان

سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ زائرین کے لئے کل 25جولائی بروز اتوار سے عمرہ پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے کہا ہے کہ 15ذوالحجہ  بروزاتوار 25 جولائی سے عمرہ کھولا جائے گا تاہم ابتدائی طور پر یومیہ کی بنیاد … Read more