Skip to content
ThebetterPakistan
Menu
  • Home
  • Business
  • Pakistan
  • International
  • About Us
  • Contact Us
Menu

پاک فوج کی گاڑی کوحادثہ ،4جوان شہید

Posted on July 25, 2021
Share

آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے علاقے لاسوا میں پاک فوج کی کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وادی نیلم میں پیش آنے والے حادثے میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں سویلین ڈرائیور سمیت پاک فوج کے 3 جوان زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمیوں کو طبی امداد کےلیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Sad news: 4 Pakistan Army Quick Response Force personnel martyred and 3 injured as a vehicle fell into a ditch in Azad Kashmir: ISPR

— Maleeks (@itsMaleeeks) July 25, 2021

آزادکشمیر میں گاڑی میں کھائی میں گرنے سے پاک فوج کئ کوئیک ریسپانس فورس کے چار اہلکار شہید تین جوان اور سویلین ڈرائیور زخمی۔۔آئی ایس پی آر

— Waseem Abbasi (@Wabbasi007) July 25, 2021

پاک فوج کوئیک رسپانس فورس کی گاڑی کھائی میں گر گئی:آئی ایس پی آر pic.twitter.com/Z6UI0y7EN5

— PTV News (@PTVNewsOfficial) July 25, 2021

کوئک رسپانس فورس آزادکشمیر انتخابات میں امن وامان یقینی بنانے کیلئے تعینات تھی، آئی ایس پی آر

— HUM News اردو (@humnews_urdu) July 25, 2021

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کوئیک ریسپانس فورس آزاد کشمیر الیکشن میں امن و امان برقرار رکھنے کےلیے تعینات تھی۔

Related

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلاش

موضوعات

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
©2023 ThebetterPakistan | Design: Newspaperly WordPress Theme

Contact Us - About Us - Terms and Conditions - Privacy Policy