Skip to content
ThebetterPakistan
Menu
  • Home
  • Business
  • Pakistan
  • International
  • About Us
  • Contact Us
Menu

ویڈیو: ثاقب نثار کالج کے زمانے میں 5 آنے کی کوک پی کر لڑکوں کے لولیٹر لڑکیوں تک پہنچاتے تھے، اداکار شاہد

Posted on July 23, 2021
Share

ثاقب نثار کالج دور میں لڑکوں سے پانچ آنے کی کوک پی کر ان کے لو لیٹر لڑکیوں کو پہنچایا کرتے تھے اور یہی ان کا کام ہوا کرتا تھ اداکار شاہد حمید کا سابق چیف جسٹس سےمتعلق دلچسپ انکشاف

انہوں نے یہ بات کامران شاہد کے پروگرام میں کہی۔

انہوں نے ثاقب نثار کے ساتھ گزارے ہوئے وقت کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا ، “وہ ہمارے لئے کرکٹ کی گیندیں اُٹھا کر لاتے  تھے۔”

انہوں نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نے ہمارے لئے بہت قربانیاں دی ہیں

جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کالج کے زمانے میں ایک کوکا کولا کی بوتل کے بدلے لڑکیوں کو دوسروں کے محبت بھرے خطوط love letter پہنچانے کا کام کرتا تھا pic.twitter.com/c9FahMDvdW

— Raza Butt 🎙️ (@SocialDigitally) July 22, 2021

Related

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلاش

موضوعات

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
©2023 ThebetterPakistan | Design: Newspaperly WordPress Theme

Contact Us - About Us - Terms and Conditions - Privacy Policy