Skip to content
ThebetterPakistan
Menu
  • Home
  • Business
  • Pakistan
  • International
  • About Us
  • Contact Us
Menu

مصباح الحق اور وقار یونس سخت مشکلات سے دو چار، کیا دونوں کی چھٹی ہوگی؟

Posted on July 26, 2021
Share

مصباح الحق اور وقار یونس سخت مشکلات سے دو چار، کیا دونوں کی چھٹی ہوگی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ اور کپتان کے کیخلاف سخت کارروائی کرنے کے لیے حکومتی وزیر کا بڑا اقدام!

پاکستان کی حالیہ سیریز میں انگلینڈ کے کیخلاف ناقص کارکردگی اور ون ڈے سیریز میں وائٹ واش، ٹی ٹوینٹی سیریز میں 2-1 کی شکست کے بعد نہ صرف عوام شدید غصہ میں ہے بلکہ اب حکومتی وزیر بھی میدان میں آگیے۔

اس وقت تقریباً پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے کے پی سی بی اور ٹیم مینجمنٹ سے اس کا حساب لیا جائے۔ ایم کیو ایم کے وزیر کا قومی اسمبلی میں کرار داد پیش کرنے پر غور۔کرار داد میں مصباح الحق کو فارغ کرنے اور پی سی بی کے کچھ بڑوں کی چھٹی کا مطالبہ بھی ہو سکتا ہے

یہ کرکٹ لویر علی کی ٹیم کی بھی کامیابی ہے، جوکہ شروع سے پاکستان کرکٹ کی ترقی کے لیے آواز بلند کرتی رہی ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلاش

موضوعات

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • Home
©2023 ThebetterPakistan | Design: Newspaperly WordPress Theme

Contact Us - About Us - Terms and Conditions - Privacy Policy