Skip to content
ThebetterPakistan
Menu
  • Home
  • Business
  • Pakistan
  • International
  • About Us
  • Contact Us
Menu

محمد عامر کی دی ہنڈریڈ میں زبردست باؤلنگ؟ ٹیم میں واپسی کی راہیں ہموار! وکٹیں اڑا دی

Posted on July 25, 2021
Share

دا ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں لندن اسپرٹس کی طرف سے کھیلتے ہوئے محمد عامر نے کمال کردیا!

جمعہ کو دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ میں لندن اسپرٹس اور برمنگھم فونکس کا ٹکڑا ہوا۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے لندن اسپرٹس کی ٹیم نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔ سال کرالی نے 64 رنز کی زبردست اننگز کھیلی۔ آدم ملن نے 20 گیندوں پر صرف 18 رنز دیے۔

Muhammad Amir is in action and delivered the 1st ball for London spirit in THE HUNDRED.

— Munirul Haq (@MunirulHaq2) July 23, 2021

جواب میں برمنگھم فونکس نے 145 کا حدف 3 گیندوں پہلے مکمل کرکے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی!

موئین علی نے تیس گیندوں پر چالیس رن کی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو میچ میں کامیابی دلوانے میں اہم کردار پیش کیا، تاہم لندن اسپرٹس کی طرف سے محمد عامر نے 2 وکٹیں حاصل کیں

محمد عامر آپنی ٹیم کو میچ تو نہیں جیتوا سکے مگر اپنی گیند بازی سے پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی کے دروازا کو دستک دینے میں کامیاب ہوگئے۔

عامر نے آپنی گیند بازی سے سیلیکٹرز اور تنقید کرنے والوں کو یہ بھی بتا دیا کے وہ ناصرف رنز روک سکتے ہیں بلکہ ضروری وکٹیں بھی حاصل کرنے کا دم رکھتے ہیں۔

عامر کی آنے والے مقابلوں میں کارکردگی ٹیم میں واپسی کے لہاز سے کافی اہم ہوگی۔ آمر کے لیے دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ قومی ٹیم میں واپسی کے لہاز سے بھی اہمیت کی حامل ہے-

What a come back Muhammad Amir. good bowling yesterday. Some days after Muhammad Amir again playing in Pakistan team. pic.twitter.com/ea3A5Z1pMg

— Arbaz Sharif (@ArbazSharif10) July 24, 2021

Related

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلاش

موضوعات

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
©2023 ThebetterPakistan | Design: Newspaperly WordPress Theme

Contact Us - About Us - Terms and Conditions - Privacy Policy