Skip to content
ThebetterPakistan
Menu
  • Home
  • Business
  • Pakistan
  • International
  • About Us
  • Contact Us
Menu

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے نکاح کر لیا

Posted on July 28, 2021
Share

سابق رکن قومی اسمبلی اور  سیاستدان جمشید دستی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

مظفر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے اپنے نکاح کی تصدیق کی۔

جمشید دستی کا نکاح گزشتہ روز  پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی خاتون سے ہوا لیکن رخصتی مارچ 2022 میں ہو گی۔

Jamshed Dasti wife

سابق ممبر قومی اسمبلی کے مطابق انھوں نے اہلیہ کو 10 ہزار روپے حقِ مہر لکھ کر دیا ہے۔

سابق ممبرِ قومی اسمبلی جمشید دستی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ نے گومل یونیورسٹی سے بائیو کیمسٹری میں بی ایس کیا ہوا ہے۔

Related

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلاش

موضوعات

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
©2023 ThebetterPakistan | Design: Newspaperly WordPress Theme

Contact Us - About Us - Terms and Conditions - Privacy Policy