Skip to content
ThebetterPakistan
Menu
  • Home
  • Business
  • Pakistan
  • International
  • About Us
  • Contact Us
Menu

ادکارہ عریبہ حبیب نے عید کی دلکش تصاویر شئر کر دی

Posted on July 23, 2021
Share

پاکستان کی نامور ادکارہ عریبہ حبیب نے اپنی عید کی تصاویر مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شئر کر دی۔ عریبہ حبیب کا شمارپاکستان کی صفحہ اول کی اداکاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائیں۔

انہوں نے کرئیر کا آغاز مشہور ڈرامہ سیریل کوئی چاند رکھ سے کیا اور اس کے بعد وہ کئی مشہور ڈراموں میں نظر آئی۔ اُن کو آخریبار ڈرامہ سیریل جلن میں دیکھا گیا۔

عید کے موقع پر عرییہ حبیب کی دلکش تصاویر:

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلاش

موضوعات

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • Home
©2023 ThebetterPakistan | Design: Newspaperly WordPress Theme

Contact Us - About Us - Terms and Conditions - Privacy Policy