Skip to content
ThebetterPakistan
Menu
  • Home
  • Business
  • Pakistan
  • International
  • About Us
  • Contact Us
Menu

اداکارہ ہانیہ عامر کس سے شادی کرنا چاہیں گی؟

Posted on July 25, 2021
Share

اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ کس سے شادی کرسکتی ہیں ۔

ہانیہ عامر کے وائرل ہونے والے ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہیں ایک سوال کے ساتھ تین اداکاروں علی رحمان خان، شہریار منور اور اذان سمیع خان کے حوالے سے آپشنز دیے گئے کہ وہ ان میں سے کسے قتل کریں گی، کس کے ہمراہ ڈیٹ پر جانا چاہیں گی اور کس سے شادی کریں گی۔

اس سوال کے جواب اداکارہ نے کہا کہ میں شہریار منور کو قتل کرنا چاہوں گی کیونکہ انہیں میں جانتی نہیں ہوں جبکہ اگر اذان سمیع خان مجھ سے پوچھتے ہیں تو میں ان کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہوں گی کیونکہ میرے پاس دوسرا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔

بعدازاں میں اداکارہ ہانیہ عامر نے علی رحمان کا نام لیتے ہوئے کہا کہ میں ان سے شادی کروں گی کیونکہ وہ میرے بیسٹ فرینڈ ہیں ۔

Related

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تلاش

موضوعات

  • Privacy Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
©2023 ThebetterPakistan | Design: Newspaperly WordPress Theme

Contact Us - About Us - Terms and Conditions - Privacy Policy